May 17, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 106

فَـيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا

اور زمین کوا یسا ہموار چٹیل میدان بنا کر چھوڑے گا

 آیت ۱۰۶:  فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفْصَفًا:   «اور چھوڑ دے گا اس (زمین) کو صاف چٹیل میدان بنا کر۔»

UP
X
<>