قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 103
يَّتَخَافَتُوْنَ بَيْنَهُمْ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا عَشْرًا
آپس میں سرگوشیاں کر رہے ہوں گے کہ تم (قبروں میں یا دنیا میں ) دس دن سے زیادہ نہیں ٹھہرے
آیت ۱۰۳: یَّتَخَافَتُوْنَ بَیْنَہُمْ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا عَشْرًا: «چپکے چپکے وہ ایک دوسرے سے کہہ رہے ہوں گے کہ تم نہیں رہے ہو (دنیا میں) مگر صرف دس دن۔»