May 18, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 53

وَرَأَى الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُم مُّوَاقِعُوهَا وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفًا 

اور مجرم لوگ آگ کو دیکھیں گے تو سمجھ جائیں گے کہ انہیں اسی میں گرنا ہے، اور اس سے بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں پائیں گے

 آیت ۵۳:   وَرَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْٓا اَ نَّہُمْ مُّوَاقِعُوْہَا وَلَمْ یَجِدُوْا عَنْہَا مَصْرِفًا:   «اور مجرم لوگ آگ کو دیکھیں گے اور جان جائیں گے کہ وہ اس میں ڈالے جانے والے ہیں، اور وہ نہیں پائیں گے اس سے بچنے کی کوئی جگہ۔»

UP
X
<>