May 18, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 78

وَإِن كَانَ أَصْحَابُ الأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ 

اور اَیکہ کے باشندے (بھی) بڑے ظالم تھے

 آیت ۷۸ وَاِنْ کَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْکَۃِ لَظٰلِمِیْنَ: «اور بے شک بن والے بھی ظالم تھے۔»

            «اصحاب الأیکہ» سے اہل مدین مراد ہیں۔ یہ حضرت شعیب کی قوم تھی مگر یہاں اس قوم کا ذکر کرتے ہوئے آپ کا نام نہیں لایا گیا۔ ان سب اقوام کا تذکرہ یہاں پر انباء الرسل کے انداز میں ہو رہا ہے۔

UP
X
<>