May 2, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 9

وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ

اور ثمود کی اُس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے وادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا؟

آيت 9: وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ: «اور ثمود كے ساتھ (كيا كيا آپ كے رب نے) جنهوں نے وادى ميں چٹانوں كو تراشا تھا۔»

        قوم ثمود كے لوگ پهاڑوں كو تراشنے كے ماهر تھے۔ وه بڑے بڑے پهاڑوں كو تراش كر خوب صورت كشاده گھر اور محلات بناتے تھے۔ پهاڑوں سے تراشے هوئے ان كے گھر اور محلات آج بھى موجود هيں۔

UP
X
<>