May 2, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 8

الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ

جس کے برابر دُنیا کے ملکوں میں کوئی اور قوم پیدا نہیں کی گئی؟

آيت 8: الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ: «جن كے مانند نهيں پيدا كيے گئے (دنيا كے) ملكوں ميں۔»

        يعنى قدو قامت اور جسمانى قوت كے لحاظ سے دنيا ميں ان كا كوئى ثانى پيدا نه هوا۔ ان الفاظ كا ايك مفهوم يه بھى هوسكتا هے كه اس قوم نے جس معيار اور جس انداز كى تعميرات كى تھيں ايسى تعميرات ان سے پهلے دنيا ميں كسى اور قوم نے نهيں كى تھيں۔ شايد اسى ليے تاريخ ميں شداد كى «جنت ارضى» مشهور هے۔

UP
X
<>