May 17, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 28

ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً

اپنے پروردگار کی طرف اس طرح لوٹ کر آجا کہ تو اُس سے راضی ہو، اور وہ تجھ سے راضی

آيت 28: ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً: «اب لوٹ جاؤ اپنے رب كى طرف اس حال ميں كه تم اس سے راضى، وه تم سے راضى۔»

        سورة البينة كى آيت 8 ميں ايسے خوش قسمت لوگوں كى يهى كيفيت (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ) «الله ان سے راضى هوا اور وه الله سے راضى!» كے الفاظ ميں بيان كي گئى هے۔

UP
X
<>