May 17, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 27

يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ

(البتہ نیک لوگوں سے کہا جائے گا کہ :) ’’ اے وہ جان جو (اﷲ کی اطاعت میں ) چین پاچکی ہے !

آيت 27: يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ: «اے نفس مطمئنه!»

        جو اس امتحانى زندگى ميں مطمئن هوكر يكسوئى كے ساتھ اپنے رب كى بندگى ميں لگا رها اور اس كے دين كے ساتھ چمٹا رها۔

UP
X
<>