قرآن کریم > الأعـلى >sorah 87 ayat 5
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى
پھر اُسے کالے رنگ کا کوڑا بنادیا
آيت 5: فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى: «پھر اس كو كرديا سياه چورا۔»
يعنى اسى كے طے كرده نظام كے تحت گھاس اور نباتات وغيره زمين سے اگتے هيں اور پھر گل سڑ كر ختم هوجاتے هيں۔