May 18, 2024

قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 37

لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ

(کیونکہ) ان میں سے ہر ایک کو اُس دن اپنی ایسی فکر پڑی ہوگی کہ اُسے دوسروں کا ہوش نہیں ہوگا

آيت 37: لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ: «اس دن ان ميں سے هر شخص كو ايسى فكر لاحق هوگى جو اسے (هر ايك سے) بے پرواه كردے گى۔»

        اس دن هر انسان نفسا نفسى كى كيفيت ميں هوگا۔ هر انسان كو اپنى پريشانى كى وجه سے اپنے عزيز ترين رشتوں سميت كسى دوسرے كى كوئى پروا نهيں هوگى۔

UP
X
<>