قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 14
فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ
جس کے بعد وہ اچانک ایک کھلے میدان میں ہوں گے
آيت 14: فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ: «تو وه سب كے سب ايك چٹيل ميدان ميں هوں گے۔»
نفخه ثانيه كے بعد سب كے سب انسان زنده هوكر ميدان حشر ميں جمع هوجائيں گے۔