May 20, 2024

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 37

رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمَنِ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا

اُسی پروردگار کی طرف سے جو سارے آسمانوں اور زمین اور اُن کے درمیان ہر چیز کا مالک، بہت مہربان ہے! کسی کی مجال نہیں ہے کہ اُس کے سامنے بول سکے

آيت 37: رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمَنِ: «جو رب هے آسمانوں كا اور زمين كا اور جو كچھ ان كے مابين هے، جو الرحمن هے»۔

لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا: «ان (ميں سے كسى) كو همت نهيں هوگى اس سے بات كرنے كى»۔

UP
X
<>