May 20, 2024

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 36

جَزَاءً مِنْ رَبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا

یہ اُن کے پروردگار کی طرف سے صلہ ہوگا۔ (اﷲ کی) ایسی دین ہوگی جو لوگوں کے اعمال کے حساب سے دی جائے گی

آيت 36: جَزَاءً مِنْ رَبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا: «يه بدله هوگا آپ كے رب كى طرف سے، ديا هوا حساب سے»۔

        يه سب كچھ ان لوگوں كى محنت اور قربانيوں كے بدلے كے طور پر انهيں عطا كيا جائے گا۔

UP
X
<>