May 19, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 8

فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ

چنانچہ (وہ واقعہ اُس وقت ہوگا) جب ستارے بجھا دیئے جائیں گے

آيت 8: فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ: «پس جب ستارے مٹاديے جائيں گے۔»

        يعنى بے نور كرديے جائيں گے اور ان كى روشنى ختم هوجائے گى۔

UP
X
<>