May 20, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 66

قَالَ الْمَلأُ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قَوْمِهِ إِنَّا لَنَرَاكَ فِي سَفَاهَةٍ وِإِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكَاذِبِينَ 

اُن کی قوم کے سردار جنہوں نے کفر اپنا رکھا تھا، کہنے لگے : ’’ ہم تو یقینی طور پر دیکھ رہے ہیں کہ تم بے وقوفی میں مبتلا ہو، اور بیشک ہمارا گمان یہ ہے کہ تم ایک جھوٹے آدمی ہو۔ ‘‘

آیت 66:  قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ قَوْمِہ اِنَّا لَنَرٰکَ فِیْ سَفَاہَۃٍ وَّاِنَّا لَنَظُنُّکَ مِنَ الْکٰذِبِیْنَ:  ’’آپ کی قوم کے سرداروں نے‘ جنہوں نے انکار کیا تھا‘ کہا کہ ہم تو تمہیں کسی حماقت میں مبتلا دیکھتے ہیں اور ہم تم کو جھوٹوں میں سے گمان کرتے ہیں۔‘‘

            یعنی تم جھوٹا دعوی کر رہے ہو، تم پر کوئی وحی وغیرہ نہیں آتی۔ 

UP
X
<>