قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 47
فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ
پھر تم میں سے کوئی نہ ہوتا جو اُن کے بچاؤ کیلئے آڑ ے آسکتا
آيت47: فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ: «پھر تم ميں سے كوئى بھى (هميں) اس سے روكنے والا نه هوتا۔»