May 7, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 45

لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ

تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑتے

آيت 45: لأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ: «تو هم پكڑتے اس كو داهنے هاتھ سے۔»

          اس فقرے كے مفهوم ميں دو امكانات هيں۔ ايك يه كه هم اپنے دائيں هاتھ سے اسے پكڑتے، يا يه كه هم اسے اس كے داهنے هاتھ سے پكڑتے۔

UP
X
<>