May 1, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 12

  1. لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا أُذُنٌ وَاعِيَةٌ

تاکہ ہم اس واقعے کو تمہارے لئے سبق آموز بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اُسے (سن کر) یاد رکھیں

آيت 12: لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا أُذُنٌ وَاعِيَةٌ: «تاكه هم اس كو تمهارے ليے ايك ياد دهانى بنا ديں اور وه كان جو حفاظت كرنے والے هيں اس كو پورى حفاظت سے ياد ركھيں۔»

          ان آيات ميں «التذكير بأيام الله» كا بيان تھا۔ اس كے بعد اب آخرت كا ذكر آرها هے۔ ايك لحاظ سے تو يه بھى ايام الله هى كے تذكرے كا حصه هے، كيوں كه وقت كى ڈور ميں ايك طرف اگر گزشته اقوام كے عبرت ناك واقعات پروئے هوئے هيں تو اسى ڈور كا دوسرا سرا آخرت هے۔

UP
X
<>