May 2, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 3

وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ

اور یقین جانو تمہارے لئے ایسا اَجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا

آيت 3: وَإِنَّ لَكَ لأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ: «اور يقينا آپ كے ليے تو وه اجر هے جس كا سلسله كبھى منقطع نهيں هوگا۔»

UP
X
<>