May 17, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 19

فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِنْ رَبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ

پھر ہوا یہ کہ جس وقت وہ سو رہے تھے، اُس وقت تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بلا اُس باغ پر پھیرا لگاگئی

آيت 19: فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ: «پس ايك پھرنے والا پھرگيا اس (باغ) پر آپ كے رب كى طرف سے جب كه وه ابھى سوئے هوئے هى تھے۔»

UP
X
<>