May 17, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 16

سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ

عنقریب ہم اُس کی سونڈ پر داغ لگادیں گے

آيت 16: سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ: «هم عن قريب اس كى سونڈ پر داغ لگائيں گے۔»

          ممكن هے اس كى ناك زياده لمبى اور نماياں هو۔ وه خود بھى از راه تكبر اپنے آپ كو بڑى ناك والا سمجھتا تھا، جس كے ليے حقارت كے طور پر سونڈ كا لفظ استعمال كيا گيا هے اور ناك پر داغ لگانے سے مراد تذليل هے۔

          اب آئنده آيات ميں ايمان بالآخرت كے حوالے سے بھت عمده اور عام فهم تمثيل كے طور پر باغ والوں كا واقعه بيان كيا جارها هے۔

UP
X
<>