May 3, 2024

قرآن کریم > الـطلاق >sorah 65 ayat 8

وَكَاَيِّنْ مِّنْ قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ اَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهٖ فَحَاسَبْنٰهَا حِسَابًا شَدِيْدًا ۙ وَّعَذَّبْنٰهَا عَذَابًا نُّكْرًا 

اور کتنی ہی بستیاں ایسی ہیں جنہوں نے اپنے پروردگاراور اُس کے رسولوں کے حکم سے سرکشی کی تو ہم نے اُن کا سخت حساب لیا، اور اُنہیں سزادی، ایسی بُری سزا جو انہوں نے پہلے کبھی نہ دیکھی تھی !

آيت 8:  وَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ:  «اور كتنى هى بستياں ايسى هيں جنهوں نے اپنے رب كے حكم اور اُس كے رسولوں سے سركشى كى»

فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا نُكْرًا:  «تو هم نے ان كا محاسبه كيا بهت شديد محاسبه اور هم نے ان كو عذاب ديا بهت هولناك عذاب».

UP
X
<>