May 18, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 69

وَمَا عَلَى الَّذِينَ يَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِهِم مِّن شَيْءٍ وَلَكِن ذِكْرَى لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ

ان کے کھاتے میں جو اعمال ہیں ان کی کوئی ذمہ داری پرہیزگاروں پر عائد نہیں ہوتی۔ البتہ نصیحت کر دینا اُن کا کام ہے، شاید وہ بھی (ایسی باتوں سے) پرہیز کرنے لگیں

آیت 69:   وَمَا عَلَی الَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ مِنْ حِسَابِہِمْ مِّنْ شَیْئٍ وَّلٰکِنْ ذِکْرٰی لَعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ:   ’’اور یقینا جو لوگ تقویٰ کی روش اختیار کرتے ہیں  ان پر ان لوگوں کے حساب کی کوئی ذمہ داری نہیں  ہے،  لیکن یہ یاد دہانی ہے تا کہ وہ تقویٰ اختیار کریں ۔،، 

UP
X
<>