May 18, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 24

وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ

اور اُسی کے قبضے میں وہ جہاز ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اُونچے کھڑے کئے گئے ہیں

آيت 24:  وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ:  «اور اسى كے هيں يه جهاز جو سمندر ميں پهاڑوں كى مانند اونچے اٹھے هوئے هيں».

يعنى اسى كى قدرت كا نمونه هيں اور اسى كے قبضه قدرت ميں هيں. پچھلے زمانے كے جهاز اگرچه دورِ جديد كے جهازوں كے مقابلے ميں چھوٹے هوتے تھے، ليكن جب ان كے بادبان كھلتے تھے تو وه بھى اونچائى ميں پهاڑوں جيسے نظر آتے تھے. اور آج كل كے جهاز تو واقعتًا پهاڑوں سے مشابه هيں.

UP
X
<>