قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 38
أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُم بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ
یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ (عالمِ بالا کی باتیں ) سن لیتے ہیں ۔ اگر ایسا ہے تو ان میں سے جو سنتا ہو، وہ کوئی واضح ثبوت تو لائے
آيت 38: أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ: «كيا ان كے پاس كوئى ايسى سيڑھى هے جس كے ذريعے سے يه آسمان كى خبريں سن ليتے هيں؟»
فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ: «(اگر ايسا هے) تو ان كا سننے والا كوئى واضح دليل لائے».