May 19, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 36

اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ ۚ بَلْ لَّا يُوْقِنُوْنَ

یا کیا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کئے ہیں؟ نہیں ! بلکہ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے

آيت 36:  أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بَلْ لَا يُوقِنُونَ:  «كيا آسمانوں اور زمين كو انهوں نے بنايا هے، بلكه (اصل بات يه هے كه) يه يقين نهيں ركھتے».

چلو اپنى تخليق كى بحث كو چھوڑو، تم ذرا يه بتاؤ كه زمين وآسمان تم نے بنائے هيں؟ اگر تم تسليم كرتے هو كه تم نے نهيں بنائے تو پھر مان كيوں نهيں ليتے كه خود تمهارا خالق اور تمام مخلوق سميت پورى كائنات كا خالق الله تعالى هے. يه وه حقائق هيں جو دو اور دو چار كى طرح مسلم هيں، ليكن اصل بات يه هے كه يه لوگ يقين سے محروم هيں.

UP
X
<>