May 4, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 60

فَوَيْلٌ لِّـلَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ يَّوْمِهِمُ الَّذِيْ يُوْعَدُوْنَ 

غرض جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہے، اُن کی اُس دن کی وجہ سے بڑی خرابی ہوگی جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے

آيت 60:  فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَ:  «تو هلاكت اور بربادى هے ان كافروں كے ليے اُس دن سے جس كا اُن سے وعده كيا جا رها هے».

UP
X
<>