May 18, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 29

مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَآ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيْدِ

میرے سامنے وہ بات بدلی نہیں جا سکتی، اور میں بندوں پر کوئی ظلم کرنے والا نہیں ہوں ۔‘‘

آيت 29:  مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ:  «ميرے حضور ميں بات تبديل نهيں كى جاسكتى اور ميں اپنے بندوں پر ظلم كرنے والا نهيں هوں».

چنانچه اب ميرے قانون كے تمام تفاضے پورے كيے جائيں گے.

UP
X
<>