May 18, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 27

قَالَ قَرِينُهُ رَبَّنَا مَا أَطْغَيْتُهُ وَلَكِن كَانَ فِي ضَلالٍ بَعِيدٍ 

اُس کا ساتھی کہے گا کہ : ’’ اے ہمارے پروردگار ! میں نے اسے گمراہ نہیں کیا تھا، بلکہ یہ خود ہی پرلے درجے کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا۔‘‘

آيت 27:  قَالَ قَرِينُهُ رَبَّنَا مَا أَطْغَيْتُهُ وَلَكِنْ كَانَ فِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ:  «اس كا ساتهى (شيطان) كهے گا: پروردگار! ميں نے اس كو سركش نهيں بنايا، بلكه يه خود هى بهت دور كى گمراهى ميں پڑا هوا تھا».

گويا وه چاهے گا كه جو انسان اس كى تحويل ميں ديا گيا تها اسے سزا كے ليے وصول كر ليا جائے اور خود اس كى جان بخشى كر دى جائے.

UP
X
<>