May 18, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 26

الَّذِي جَعَلَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ فَأَلْقِيَاهُ فِي الْعَذَابِ الشَّدِيدِ 

جس نے اﷲ کے ساتھ کسی اور کو معبود بنارکھا تھا۔ لہٰذا اب تم دونوں اُسے سخت عذاب میں ڈال دو

آيت 26:  الَّذِي جَعَلَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ:  «جس نے الله كے ساتھ كوئى دوسرا اله بهى بنا ليا تها».

فَأَلْقِيَاهُ فِي الْعَذَابِ الشَّدِيدِ:  «تو جهونك دو اس كو بڑے سخت عذاب ميں».

اس انسان كا شيطان يه سمجھ رها هو گا كه اس كى اپنى حيثيت «سركارى كارندے» كى هے جو مجرم كو سزا كے ليے لے كر آيا هے، ليكن دونوں كو جهنم رسيد كرنے كا حكم سن كر وه فورًا اپنى صفائى ميں چلانا شروع كر دے گا.

UP
X
<>