May 8, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 86

وَلا يَمْلِكُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلاَّ مَن شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ

اور یہ لوگ اُسے چھوڑ کر جن معبودوں کو پکارتے ہیں ، اُنہیں کوئی سفارش کرنے کا اختیار نہیں ہوگا، ہاں البتہ جن لوگوں نے حق بات کی گواہی دی ہو، اور اُنہیں اُس کا علم بھی ہو

آیت ۸۶:  وَلَا یَمْلِکُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہِ الشَّفَاعَۃَ اِلَّا مَنْ شَہِدَ بِالْحَقِّ وَہُمْ یَعْلَمُوْنَ: ’’اور کوئی اختیار نہیں رکھتے کسی بھی شفاعت کا جن کو یہ پکاررہے ہیں اللہ کے سوا‘سوائے اُس کے کہ جو حق کی گواہی دیں اور وہ جانتے ہوں۔ ‘‘

          ظاہر بات ہے وہاں تو کوئی غلط بات زبان سے نہیں نکال سکے گا‘ لہٰذا وہاں پر گواہی صرف حق ہی کی ہو گی۔ 

UP
X
<>