May 18, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 71

إِذِ الأَغْلالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلاسِلُ يُسْحَبُونَ

جب ان کے گلوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی، 

آیت ۷۱:   اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْٓ اَعْنَاقِہِمْ وَالسَّلٰسِلُ یُسْحَبُوْنَ: ’’جب ان کی گردنوں میں طوق پڑے ہوں گے اور وہ زنجیروں میں جکڑے ہوں گے‘ (اس حالت میں )انہیں گھسیٹا جائے گا۔‘‘

UP
X
<>