May 4, 2024

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 24

إِلَى فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَقَارُونَ فَقَالُوا سَاحِرٌ كَذَّابٌ

فرعون، ہامان اور قارون کے پاس تو انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹا جادوگر ہے

آیت ۲۴:   اِلٰی فِرْعَوْنَ وَہَامٰنَ وَقَارُوْنَ:  ’’فرعون‘ ہامان اور قارون کی طرف‘‘

         فَقَالُوْا سٰحِرٌ کَذَّابٌ :   ’’تو انہوں نے کہا کہ یہ تو ایک جادوگر ہے انتہائی جھوٹا۔‘‘

        یہی الفاظ مشرکین مکہ نے حضور کے لیے کہے تھے جو سورۂ صٓ کی آیت:۴ میں نقل ہوئے ہیں۔ 

UP
X
<>