May 1, 2024

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 5

أَجَعَلَ الآلِهَةَ إِلَهًا وَاحِدًا إِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ عُجَابٌ

کیا اُس نے سارے معبودوں کوایک ہی معبود میں تبدیل کر دیا ہے؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے۔‘‘

آیت ۵:  اَجَعَلَ الْاٰلِہَۃَ اِلٰہًا وَّاحِدًا اِنَّ ہٰذَا لَشَیْئٌ عُجَابٌ: ’’کیا اس نے تمام معبودوں کو بس ایک معبود بنا دیا ؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے!‘‘

        جیسا کہ قبل ازیں بھی بتایا جا چکا ہے‘ زیر مطالعہ گروپ کی ان سورتوں کا مرکزی مضمون توحید ہے جو اس آیت میں بڑے مؤثر اور زوردار انداز میں بیان ہوا ہے۔ 

UP
X
<>