May 17, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 55

فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاء الْجَحِيمِ

پھر وہ خود (دوزخ میں ) جھانک کر دیکھے گا تو وہ اُسے دوزخ کے بیچوں بیچ نظر آجائے گا

آیت ۵۵   فَاطَّلَعَ فَرَاٰہُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ: ’’تو وہ جھانکے گا اور اسے دیکھے گا دوزخ کے عین درمیان میں۔‘‘ 

UP
X
<>