May 2, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 40

إِلاَّ عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

البتہ جو اﷲ کے برگزیدہ بندے ہیں

آیت ۴۰   اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الْمُخْلَصِیْنَ : ’’سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے۔‘‘

        آج اللہ کے چیدہ بندے ہی اس انجامِ بد سے محفوظ رہیں گے۔ مُخلَص (لام کی زبر کے ساتھ) کے معنی ہیں ’’خالص کیا گیا‘‘ ۔ یہاں وہ بندے مراد ہیں جنہیں اللہ نے خاص کر لیا ہو‘ جنہیں اپنے لیے ُچن کر الگ کر لیا ہو۔

UP
X
<>