May 5, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 26

بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ

اس کے بجائے یہ تو آج سرجھکائے کھڑے ہیں 

آیت ۲۶   بَلْ ہُمُ الْیَوْمَ مُسْتَسْلِمُوْنَ: ’’بلکہ آج تو یہ بہت فرمان بردار بنے ہوئے ہیں!‘‘

        آج تو یہ بغیر کسی مزاحمت کے اپنے آپ کو حوالے کر کے بلا چون و چرا سزا کے لیے پیش کر رہے ہیں۔

UP
X
<>