قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 165
وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ
اور ہم تو (ا ﷲ تعالیٰ کی اطاعت میں ) صف باندھے رہتے ہیں
آیت ۱۶۵ وَاِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَ: ’’اور ہم توسب کے سب صفیں باندھے کھڑے رہتے ہیں۔‘‘
ہم اللہ تعالیٰ کے حضور صف بستہ مستعد کھڑے رہتے ہیں۔