May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 160

إِلاَّ عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

البتہ اﷲ کے برگزیدہ بندے (محفوظ رہیں گے)

آیت ۱۶۰   اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الْمُخْلَصِیْنَ : ’’سوائے اللہ کے ان بندوں کے جو خالص کر لیے گئے ہیں۔‘‘

        اللہ کے وہ بندے جنہیں اللہ نے ُچن لیا ہے‘ چاہے وہ جنات میں سے ہوں یا انسانوں میں سے‘ وہ قیامت کے دن کی پکڑ سے محفوظ و مامون رہیں گے۔

UP
X
<>