May 19, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 157

فَأْتُوا بِكِتَابِكُمْ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

تولاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو

آیت ۱۵۷   فَاْتُوْا بِکِتٰبِکُمْ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ: ’’تو لاؤ تم اپنی کتاب اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو!‘‘ 

UP
X
<>