May 3, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 53

إِن كَانَتْ إِلاَّ صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

اور کچھ نہیں ، بس ایک زور کی آواز ہوگی، جس کے بعد یہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے

آیت ۵۳    اِنْ کَانَتْ اِلَّا صَیْحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ: ’’(پھر) ایک ہی چنگھاڑ ہو گی تو( اس کے نتیجے میں) وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر کر دیے جائیں گے۔‘‘ 

UP
X
<>