May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 20

وَجَاء مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَى قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ

اور شہر کے پرلے علاقے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا۔ اُس نے کہا : ’’ اے میری قوم کے لوگو ! ان رسولوں کا کہنا مان لو

آیت ۲۰   وَجَآءَ مِنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَۃِ رَجُلٌ یَّسْعٰی: ’’اورشہر کے َپرلے سرے سے آیا ایک شخص بھاگتا ہوا‘‘

        قَالَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِیْنَ: ’’اُس نے کہا : اے میری قوم کے لوگو! تم ان رسولوں ؑ  کی پیروی کرو!‘‘

        تم لوگ ان پر ایمان لائو، ان کی تصدیق کرو اور ان کی اطاعت کرو۔ 

UP
X
<>