May 4, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 17

وَمَا عَلَيْنَا إِلاَّ الْبَلاَغُ الْمُبِينُ

اور ہماری ذمہ داری اس سے زیادہ نہیں ہے کہ صاف صاف پیغام پہنچا دیں ۔‘‘

آیت ۱۷   وَمَا عَلَیْنَآ اِلاَّ الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ:’’اور نہیں ہے ہم پر کوئی اور ذمہ داری سوائے (اللہ کا پیغام) صاف صاف پہنچا دینے کے۔‘‘ 

UP
X
<>