May 3, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 15

قَالُوا مَا أَنتُمْ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَمَا أَنزَلَ الرَّحْمن مِن شَيْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلاَّ تَكْذِبُونَ

اُنہوں نے کہا : ’’ تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ تم ہم جیسے ہی آدمی ہو۔ اور خدائے رحمن نے کوئی چیز نازل نہیں کی ہے، اور تم سراسر جھوٹ بول رہے ہو۔‘‘

آیت ۱۵   قَالُوْا مَآ اَنْتُمْ اِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُنَا: ’’انہوں نے کہا کہ تم نہیں ہو مگر ہم جیسے انسان!‘‘

        وَمَآ اَنْزَلَ الرَّحْمٰنُ مِنْ شَیْئٍ  اِنْ اَنْتُمْ اِلاَّ تَکْذِبُوْنَ: ’’اور رحمٰن نے کوئی چیز نازل نہیں کی، تم محض جھوٹ بول رہے ہو۔‘‘ 

UP
X
<>