May 17, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 68

رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا

اے ہمارے پروردگار ! ان کو دوگنا عذا ب دے، اور اُن پر ایسی لعنت کر جو بڑی بھاری لعنت ہو۔‘‘

آیت ۶۸   رَبَّنَآ اٰتِہِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْہُمْ لَعْنًا کَبِیْرًا: ’’اے ہمارے پروردگار! ُتو ان کو دوگنا عذاب دے اور ان پر لعنت فرما، بہت ہی بڑی لعنت۔‘‘

UP
X
<>