May 17, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 66

يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولا

جس دن اُن کے چہروں کو آگ میں اُلٹا پلٹا جائے گا، وہ کہیں گے کہ : ’’ اے کاش ! ہم نے اﷲ کی اِطاعت کر لی ہوتی، اور رسول کا کہنا مان لیا ہوتا !‘‘

آیت ۶۶    یَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوْہُہُمْ فِی النَّارِ: ’’جس دن ان کے چہرے آگ میں اُلٹ پلٹ کیے جائیں گے‘‘

        یَقُوْلُوْنَ یٰلَیْتَنَآ اَطَعْنَا اللّٰہَ وَاَطَعْنَا الرَّسُوْلَا: ’’(اس وقت) وہ کہیں گے: ہائے کاش !ہم نے اطاعت کی ہوتی اللہ کی اور اطاعت کی ہوتی رسولؐ کی!‘‘ 

UP
X
<>