May 17, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 65

خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا لاَّ يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلا نَصِيرًا

جس میں وہ ہمیشہ اس طرح رہیں گے کہ اُنہیں نہ کوئی حمایتی مل سکے گا، اور نہ کوئی مددگار

آیت ۶۵   خٰلِدِیْنَ فِیْہَآ اَبَدًا: ’’وہ اس میں رہیں گے ہمیشہ ہمیش۔‘‘

        لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّلَا نَصِیْرًا: ’’نہیں پائیں گے وہ کوئی حمایتی اور نہ کوئی مدد گار۔‘‘

UP
X
<>