May 17, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 31

وَمَن يَقْنُتْ مِنكُنَّ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ وَتَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَا أَجْرَهَا مَرَّتَيْنِ وَأَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِيمًا

اور تم میں سے جو کوئی اﷲ اور اُس کے رسول کی تابع دار رہے گی، اور نیک عمل کرے گی، اُسے ہم اُس کا ثواب بھی دوگنا دیں گے، اور اُس کیلئے ہم نے باعزت رزق تیار کر رکھا ہے

آیت ۳۱    وَمَنْ یَّقْنُتْ مِنْکُنَّ لِلّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ وَتَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِہَآ اَجْرَہَا مَرَّتَیْنِ: ’’اور جو کوئی تم میں سے اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت پر کاربند رہے گی اور نیک عمل کرے گی تو اسے ہم دوگنا اجردیں گے‘‘

        وَاَعْتَدْنَا لَہَا رِزْقًا کَرِیْمًا: ’’اور اُس کے لیے ہم نے عزت والا رزق تیار کر رکھا ہے۔‘‘

        جنت میں انہیں ہر طرح کی نعمتوں سے نوازا جائے گا۔ 

UP
X
<>