May 2, 2024

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 2

وَاتَّبِعْ مَا يُوحَى إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا

اور تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر جو وحی بھیجی جارہی ہے، اُس کی پیروی کرو۔ تم جو کچھ کرتے ہو، اﷲ یقینی طور پر اُس سے پوری طرح باخبر ہے

آیت ۲    وَّاتَّبِعْ مَا یُوْحٰٓی اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ: ’’اور آپؐ پیروی کیجیے اُس (ہدایت) کی جو آپؐ کی طرف وحی کی جا رہی ہے آپؐ کے رب کی جانب سے۔‘‘

        اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا: ’’یقینا اللہ اُن سب باتوں سے باخبر ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔‘‘

UP
X
<>