May 7, 2024

قرآن کریم > لقمان >sorah 31 ayat 8

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتُ النَّعِيمِ

البتہ جو لوگ ایما ن لے آئے، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے اُن کیلئے نعمتوں کے باغات ہیں

آیت ۸   اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ جَنّٰتُ النَّعِیْمِ: ’’یقینا وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے ان کے لیے نعمتوں بھرے باغات ہیں ۔‘‘ 

UP
X
<>